نعمت اللہ خان کا سینئر صحافی عبد المتین سے اظہار تعزیت

نعمت اللہ خان کا سینئر صحافی عبد المتین سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان نے سینئر صحافی و روزنامہ جسارت کے سٹی ایڈیٹر عبد المتین کے والد عبد القیوم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے عبد المتین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ ہمار ا ایمان ہے کہ ہمیں دنیا میں اللہ تعالی نے بھیجا ہے اور اسی کے حکم پر پلٹ کر واپس جا نا ہے ،اسی حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں آخرت کی فکراورتیاری کر نی چاہیے ۔نعمت اللہ خان نے مرحوم کی مغفرت ،بلند درجات اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔