اسمگلنگ میں ملوث ملزم 2روز کے لیے کسٹم پولیس کے حوالے

اسمگلنگ میں ملوث ملزم 2روز کے لیے کسٹم پولیس کے حوالے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت نے سونے کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو 2روز کے لیے کسٹم پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔پیر کو کسٹم نے ملزم عبدالرؤف کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا ۔پولیس کے مطابق دبئی سے پاکستان آرہا تھا اور اس کے قبضے سے 60تولہ سونا برآمد ہوا تھا ۔عدالت نے ملزم کو 2روز کے لیے کسٹم پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -