کرک ،ٹریفک حادثہ میں ڈرائیور سمیت 8 طلباء زخمی

کرک ،ٹریفک حادثہ میں ڈرائیور سمیت 8 طلباء زخمی

  

کرک( بیوروپورٹ) لتمبر سے چوکارہ جانے والی سکول کی گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور اور8 طلباء زخمی، تفصیلات کے مطابق لتمبر سے چوکارہ کے مختلف کالجز کو طلباء لے جانے والی فلائنگ کوچ بمقام سورڈاگ کھڈے سے موڑ کاٹتے ہوئے ٹائر راڈ کھول جانے سے گہرے کھڈے میں جاگِری جسمیں ڈرائیور سمیت 8طلباء معمولی زحمی ہوئے جن کو بروقت کرک ہسپتال کرک پہنچایا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -