مانسہرہ ، صحافیوں کے وفد کی ڈی پی او مانسہرہ احسن سیف اللہ سے ملاقات

مانسہرہ ، صحافیوں کے وفد کی ڈی پی او مانسہرہ احسن سیف اللہ سے ملاقات

  

مانسہرہ(بیورورپورٹ) صدر پریس کلب مانسہرہ طاھر شہزاد تنولی کی سربراھی میں صحافیوں کے وفد کی ڈی پی او مانسہرہ احسن سیف اللّہ سے ملاقات کی وفد کی جانب سے جبوڑی کے صحافیوں کخلاف تھانہ شنکیاری میں کیئے جانے والے باگس اور جھوٹے مقدمات کی تفصیلات کے مطابق DPO مانسہرہ کو آگاہ کیا گیا ڈی پی او نے وفد کو صحٓافیوں کخلاف جھوٹے مقدمات کے خاتمہ لہ یقین دھانی کروائی صحٓافیوں کا تحفظ ہمارا فرض ہے تھانہ شنکیاری کی جانب سے صحافیوں پر مقدمات کا اندراج آذادی صحافت پرحملہ تصور کیا جائے گا جبوڑی کے صحافیوں کو مقدمہ سے فورا نکلا جائے بصورت دیگر سخت احتجاج کیا جائے گا ان خیالات کا اظہارصدر پریس کلب مانسہرہ طاھر شہزاد تنولی ، جمیل صادق نائب صدر شیر افضل گوجر ،مختیار علی اعوان،وسیم سرور و دیگر نے کیا،۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ کے صحافیوں پر مشتمل وفد نے صدر پریس کلب مانسہرہ طاہر شہزا د تنولی کی سربراہی میں ڈی پی او مانسہرہ احسن سیف اللہ سے ملاقات کی اور تھانہ شنکیاری میں جبوڑی کے صحافیوں کے خلاف جھوٹے اور بوگس مقدمات کے اندراج کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے صحافیوں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمہ کو ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔جبکہ مانسہرہ کے صحافیوں نے جبوڑی کے صحافیوں پر مقدمہ کے اندراج کو صحافت پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا کہ اگر مقدمہ ختم نہ کیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -