بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق طالب علم سپرد خاک

بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق طالب علم سپرد خاک

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)موٹرسائیکل ٹریفک حادثے میں ایف اے سی کانوجوان طالب علم خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانوجوان کے ہلاکت سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ خارمحلہ اخترآباد کونوجوان ضیاء الدین ولدعرش الدین گزشتہ رات موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے نوجوان کے ہلاکت پرعلاقے میں کہرام مچ گیااورمقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -