سالار عمر زادہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

سالار عمر زادہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

  

تخت بھائی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مردان کے سالار عمر زادہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم شیر زادہ ، نعیم زادہ اور وقار علی کے والد بزرگوارجبکہ صاحبزادہ کے بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ جلالہ بازار میں ادا کی جائے گی۔ دریں اثناء پاکستان مسلم لیگ (ن) محال جلالہ کے صدر حبیب اللہ خان نے صاحبزادہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے ہمدردی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -