معروف کراکری ڈیلر محمد دیار بابوانتقال کر گئے

معروف کراکری ڈیلر محمد دیار بابوانتقال کر گئے

  

تخت بھائی(نامہ نگار)تخت بھائی کے معروف کراکری ڈیلر محمد دیار بابوانتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم نقیب اللہ کے صاحبزادے ، بلال، ہارون اور موسیٰ خان کے والد بزرگوار جبکہ تاجر رہنماء شوکت علی اور گوہر علی کے بھائی تھے ۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ چڑندے کورونہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -