ڈرگ انسپکٹرامیرزیب خان کے والدکے رسم قل آج ہوگی

ڈرگ انسپکٹرامیرزیب خان کے والدکے رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ صحت مالاکنڈکے ڈرگ انسپکٹرامیرزیب خان کے والدکے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں صوابی میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -