پبی میں سول ایکٹیوسٹ کے عالمی دن کے موقع پر واک

پبی میں سول ایکٹیوسٹ کے عالمی دن کے موقع پر واک

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) امن اتحاد آر گنا ئز یشن کے زیر اہتمام سو ل ایکٹیوسٹ کے عا لمی دن کے حو الے سے پبی میں آگا ہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں عوا می قوت تنظیم پبی کے جنر ل سیکر ٹری سر اختر محمد اہرام آر گنا ئز یشن کے چیئر مین روح الابرار گندھا را ویلفیئر سو سا ئٹی کے چیئر مین منور کمال ایڈو کیٹ متحدہ اصلا حی کمیٹی کے جنرل سیکر ٹری اسد علی ڈی پی او سٹیزن کمیشن فار ہو من ویلفیئر کے مو لا نا نور الابرار ایل سی او ڈا گئی کے فناس سیکر ٹری بشیر خان سو ل ایکٹیوسٹ صحا فی خیر الابرار ،اقبال شاہ ایڈو کیٹ سمیت تحصیل پبی کے محتلف علاقوں سے سول ایکٹیو سٹ نے بھر پور شر کت کی واک کے شر کا ء نے اس حوا لے سے بینرز اور پلے کارڈ ز اٹھا ئے تھے واک کے شر کاء نے پبی بازار کا چکر لگا نے کے بعد پبی پر یس کلب پہنچے جہاں پر منور کمال ایڈو کیٹ اسد علی روح الابرا ر اور سر اختر محمد نے خطاب کر تے ہو ئے کہا اے پی ایس واقعے کے بعد دہشت گری کے خلاف جنگ کو مر بوط کر نا اور قو می ایکشن پلان پر فوری عمل در آمد کیا جا ئے پکڑے گئے دہشت گرردوں کے خلاف پور ی ایما نداری سے تحقیقات کریں مذ ہبی منا فر پھیلا نے والوں کے خلاف کاروا ئی کیا جا ئے تمامصوبوں میں قو ی ایکشن پلاب کے حو الے سے اقدا مات کریں اور پنجاب میں تمام سیا سی تنظیموں کے عکسری ونگز ختم کریں کرپشن اور اقراء با پروری اور بد انتظا می کے خلاف عملی اقدا مات کو یقینی بنا ئیں حکو متی کمزوریوں کو دور کر نے کے لئے قا نون سا زی کریں اقلیتوں اور غیر ملکیوں کو تحفظ یقینی بنا یا جا ئے انہوں نے کہا تمام لوگ سول سوسا ئٹی کے ممبران بن کر قوم کی خد مت کے لئے آگے بڑ ھیں سو ل سو سا ئٹی کے ممبران کے جان ومال کی حفا ظت حکو مت کی ذمداری ہے انکو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ اس لئے ہر سال یکم جنوری کو تما م پا کستان میں سو ل سو سا ئٹی امن اتحاد کے بینرز تلے چھو ٹے بڑے شہر میں ریلیاں اور کا نفرنسزمنعقد کر تے ہیں تا کہ حکو مت کو قو می ایکشن پلان پر عمل در آمد کے لئے مجبور کیا جا سکیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -