حاجی خان ولی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

حاجی خان ولی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ) پی پی پی کے رہنما حاجی خان ولی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کے روز موضع اسماعیلہ صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ دا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -