اکاؤنٹنٹ محمد رفیق کے والد وفات پاگئے

اکاؤنٹنٹ محمد رفیق کے والد وفات پاگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ سی اینڈ ڈبلیو مالا کنڈ کے اکاؤنٹینٹ محمدرفیق محلہ ہیدورکس کورنہ اماندرہ کے والدمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپرد خاک کردیانمازے جنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی مرحوم اخترمحمد،فدامحمداورارشدمحمدکے بھی والدتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -