قلعہ پر موجود 15کے دفتر کے ساتھ پولیس سروس سنٹر بنانے کا فیصلہ

قلعہ پر موجود 15کے دفتر کے ساتھ پولیس سروس سنٹر بنانے کا فیصلہ

  

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان نے قلعہ پر موجود 15کے دفتر کے ساتھ پولیس سروس سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

سے سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں شمس آباد میں واقع پولیس سروس سنٹر کا دفتر یہاں سے قلعہ پر منتقل کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -