دسمبر بھی بن برسے گزرگیا‘ جنوری کے پہلے ہفتے میں بھی بارش کا کوئی امکان نہیں
فتح پور(سپیشل رپورٹر)2011 ء کے بعد پہلی مرتبہ ماہ دسمبر مکمل طور پر بغیر بارش کے خشک گزرا،محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتہ میں بارشوں کی کوئی توقع نہیں (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
موجودہ اور آئندہ سال میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہوگا۔