سٹیٹ بنک کی ہدایات کے باوجود کمرشل بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کیش ختم‘ صارفین پریشان رہے

سٹیٹ بنک کی ہدایات کے باوجود کمرشل بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کیش ختم‘ ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف سرکل نمبر 1میں موجود دربار حضرت شاہ شمس تبریز پر رکھے کیش بکس بنکوں کی چھٹی کے باعث(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

نہ کھولے جا سکے جس کی وجہ سے کیش بکس آج کھولے جائیں گے تفصیل کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ملک بھر میں ہوبنکوں کی تعطیل کی وجہ سے دربار حضر ت شاہ شمس تبریزپر رکھے کیش بکس نہ کھولے جا سکیں ہیں لہذا دربار حضرت شاہ رکن الدین عالم ، دربار حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی اور دربار حضرت شاہ شمس تبریز پر رکھے کیش بکس آج کھولے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -