ٹرین حادثہ کا زخمی ‘قومہ میں مبتلا سکندرآباد کا رہائشی نشتر میں دم توڑ گیا

ٹرین حادثہ کا زخمی ‘قومہ میں مبتلا سکندرآباد کا رہائشی نشتر میں دم توڑ گیا

  

سکندرآباد(نمائندہ پاکستان) سکندرآباد موضع دائرہ پور بستی سلابہ کارہائشی اصغر اعوان جو کہ نشتر میں تین ماہ سے قومہ میں مبتلا تھا گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا مرحوم میں سوگواران میں (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

بیواہ سمیت دو بیٹے ایک بیٹی چھوڑی نماز جنازہ موضع سلابہ میں ادا کردی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -