نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ کے بعد ای ڈی اوز اور ڈی ایچ اوز کے عہدوں کے نام تبدیل

نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ کے بعد ای ڈی اوز اور ڈی ایچ اوز کے عہدوں کے نام تبدیل

  

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ کے باعث ای ڈی اوز اور ڈی ایچ اوز کے عہدوں کے نام تبدیل کر دیئے گئے ہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے قیام کے بعد ای ڈی اوز ہیلتھ اب چیف ایگزیکٹو (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

آفیسر کہلائیں گے جبکہ ڈی ایچ اوز کو اب پری وینٹو آفیسر ہیومن ریسورس آفیسر ودیگر نام دیئے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -