سابق ٹی ایم او شیر شاہ ٹاؤن اقبال خان ضلع کونسل میں قائمقام چیف آفیسر بن گئے

سابق ٹی ایم او شیر شاہ ٹاؤن اقبال خان ضلع کونسل میں قائمقام چیف آفیسر بن گئے

  

ملتان(خبر نگار) سابق ٹی ایم او شیر شاہ ٹاؤن اقبال خان نے ضلع کونسل میں قائمقام چیف آفیسر کا چارج سنبھال لیا ہے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ان کو محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے ڈیٹا چیف آفیسر ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ سپرنٹنڈنٹ جنرل بس سٹینڈ مظہر نواز خان نے بھی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

اقبال خان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -