ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں پہلی بار خواتین امیدواروں کی بڑی تعداد شریک

ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں پہلی بار خواتین امیدواروں کی بڑی تعداد شریک

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں پہلی مرتبہ خاتون امیدواروں کی ریکارڈتعداد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

کے انتخابات میں نائب صدر کے عہدے پرایک خاتون اور جوائنٹ سیکرٹر ی کے عہدے پر صرف 3 خواتین امیدوارہی آپس میں مدمقابل ہیں اور لائبریری سیکرٹری وفنانس سیکرٹری کے عہدوں پر بھی کاغذات جمع کرائے ہیں نیز مجلس عاملہ کے عہدے پر بھی 2 خواتین امیدواروں کی جانب سے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -