نئے بلدیاتی سیٹ اپ کے تحت سابق ڈی سی او نادر چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر ملتان کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے بلدیاتی سیٹ اپ کے تحت سابق ڈی سی او نادر چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر ملتان کے ...

  

ملتان(خبر نگار) نئے بلدیاتی سیٹ اپ اور پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کے تحت سابق ڈی سی او نادر چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر ملتان کے عہدے کا چارج گذشتہ روز سنبھال لیا انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ساتھ ایڈمنسٹریٹر ضلعی ہیلتھ و ایجوکیشن اتھارٹیز کا بھی چارج سنبھال لیا دریں اثناء سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر منظر علی جاوید نے نئے سیٹ اپ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نادر چٹھہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -