میئر نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے منتخب ارکان کو نظر انداز کیا‘ قربان فاطمہ‘ شیخ طاہر

میئر نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے منتخب ارکان کو نظر ...

  

ملتان (خبر نگار)میونسپل کارپوریشن ملتان کی خاتون ممبر قربان فاطمہ اور چیئرمین شیخ طاہر نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے میئر نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارپوریشن (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کے منتخب ارکان اور چیئرمینوں کو نظر انداز کیا اور ہمیں اجلاس میں نہیں بلایا گیا انہوں نے کہا ہے میئر ملتان کو اپنی روش تبدیل کرنا ہوگی اور اپوزیشن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وگرنہ تحریک انصاف کے کارکن میئر ملتان اور چیف آفیسر کے کمروں کی تالا بندی کریں گے اور انکے کمروں کا گھیراو کرکے شدید احتجاج کیا جائیگا۔

قربان فاطمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -