ضلع کونسل ملتان کاپہلا اجلاس مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قربتیں کھل کر سامنے آگئیں

ضلع کونسل ملتان کاپہلا اجلاس مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قربتیں کھل کر ...

  

ملتان(سپیشل رپورٹر، خبر نگار) ضلع کونسل کے گذشتہ روز ہونے والے پہلے تعارفی اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قربتیں کھل کر سامنے آگئیں مسلم لیگ ن کے ساتھ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ساتھ پیپلز پارٹی کے ممران کی طرف سے بھی چیئرمین کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا گیا پیپلز پارٹی کے یوسی چیئرمین غلام دستگیر ٹھنگل کو قائد حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ ضلعی احتساب کمیٹی کے چیئرمین بنانے کی بھی تجویز دی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -