قطری شہزادوں کی گزشتہ روز ملتان آمد پر ضلعی پولیس کی جانب سے انہیں خصوصی سیکورٹی فراہم کی گئی

قطری شہزادوں کی گزشتہ روز ملتان آمد پر ضلعی پولیس کی جانب سے انہیں خصوصی ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)قطری شہزادوں کی گزشتہ روز ملتان آمد پر ضلعی پولیس(بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

کی جانب سے انہیں خصوصی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔اس بارے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے ہمارے مہمان ہیں ان کی سیکورٹی کے لیے کوئی کثر نہ چھوڑیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -