اعلان کے باوجود سرکاری نوکری نہ دینے کیخلاف نابینا افراد کا احتجاجی مظاہرہ

اعلان کے باوجود سرکاری نوکری نہ دینے کیخلاف نابینا افراد کا احتجاجی مظاہرہ

  

ملتان( سٹی رپورٹر ) حکومت پنجاب کی جانب سے اعلان کرنے کے باوجود سرکاری نوکریاں نہ ملنے پر ملتان سمیت جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نابینا افراد ‘ اﷲ دتہ ‘ شیراز ‘ صغیر احمد سمیت دیگر نے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر نابینا افراد کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے اعلان پر نابینا افراد کو ملازمت دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ہمارے انٹرویو لیے لیکن 2 سال گزرنے کے باوجود تاحال بھی ہمیں سرکاری نوکریاں فراہم نہ کی گئیں ۔

نابینا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -