حکومتی احکامات کے پابند تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو عملدرآمد کرینگے‘ راؤ جاوید رفیق

حکومتی احکامات کے پابند تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر سکولز ایلمنٹری ملتان ڈویژن راؤ جاوید (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
رفیق نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ‘گزشتہ سال ایک تو سردی بڑھنے اور دوسرا سکیورٹی خطرات کے باعث چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا تھا ‘ہم حکومت کے احکامات کے پابند ہیں ‘اگر حکومت نے اب بھی موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تو اس پر عملدرآمد کیا جائے گا ۔
جاوید رفیق