زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کا فاصلاتی نظام تعلیم کے آڈٹ پیراز کو جوں کا توں رکھنے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کا فاصلاتی نظام تعلیم کے آڈٹ پیراز کو جوں کا توں ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے فاصلاتی نظام کے آڈٹ پیرا ز کو جوں کے توں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ‘ بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی حکام نے فاصلاتی نظام تعلیم کے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

حوالے سے بنائے گئے آڈٹ پیراز کو فی الحا ل ویسے ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ‘اس لئے گزشتہ ہفتے آنے والی آڈ ٹ ٹیم کو اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے پیراز باقی ہیں‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی حکام ان کو ا س لئے برقرار رکھنا چاہتے ہیں کہ اگر یہ سیٹل ہوگئے تو ڈاکٹر فانی ان کواستعمال نہ کر سکیں‘واضح رہے کہ ڈاکٹر فانی پر کرپشن کے ا لزامات ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -