بالاکوٹ : وادی کاغان میں برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

بالاکوٹ : وادی کاغان میں برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
بالاکوٹ : وادی کاغان میں برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

  

بالاکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انتظامیہ نے وادی کاغان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وادی کاغان اور بالاکوٹ کے دیگر حصوں میں شدیر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے شاہراہیں بند ہو چکی ہیں ۔ انتظامیہ نے برفباری کے باعث مہانڈری سے آگے کا راستہ بند کر دیا ہے اور سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا ہے ۔

لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ، شہری خوش

اس کے علاوہ لواری ٹاپ بھی برف باری کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے اور برفباری کے باعث سیاحوں کو وادی کاغان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

مزید :

مانسہرہ -