پرویز خٹک کی کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ڈرائیونگ

پرویز خٹک کی کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ڈرائیونگ
پرویز خٹک کی کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ڈرائیونگ

  

پشاور (ویب ڈیسک) کچرے کے خلاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایکشن میں آ گئے۔”گلونہ پشاور“ مہم کے نام سے کچرا اٹھانے والے ٹرک کا سٹیئرنگ انہوں نے خود سنبھال لیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو 33ارب کے فنڈز اور اختیارات دئیے ہیں ، اب شہر میں کہیں بھی کچرا نظر آئے تو شہری اسے منتخب نمائندوں کے گھروں کے سامنے ڈھیر کر دیں۔

مزید :

پشاور -