ترک فوج کی شامی شہرالباب پرفضائی ا ورزمینی بمباری ، داعش کے 18 جنگجو ہلاک ، 37 زخمی

ترک فوج کی شامی شہرالباب پرفضائی ا ورزمینی بمباری ، داعش کے 18 جنگجو ہلاک ، 37 ...
ترک فوج کی شامی شہرالباب پرفضائی ا ورزمینی بمباری ، داعش کے 18 جنگجو ہلاک ، 37 زخمی

  

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک فوج کی شامی شہرالباب پرفضائی ا ورزمینی بمباری سے داعش کے 18 جنگجو ہلاک جب کہ 37 زخمی ہوگئے ہیں۔

نیوز ایجنسی”رائٹرز“کے مطابق ترک فوج نے بمباری کرکے داعش کے جنگجو ﺅں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا ہے،چا ر ماہ سے جاری آپریش میں یہ ترک فوج کی بڑی کامیابی قرار دی دی جارہی ہے،حالیہ کارروائی میں 18جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ 37زخمی ہوگئے ہیں۔

شکریہ راحیل شریف،کراچی دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر سے 31ویں نمبر پر آ گیا

داعش کے خلاف کیے گئے اس آپریشن میں فضائی اور زمینی دستوں نے حصہ لیا ہے،جنگجوﺅں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے،شام کے شہر ال لباب میں کی گئی کارروائی میں روسی طیاروں نے بھی حصہ لیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -