21جنوری کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک بڑی ریلی نکالیں گے:ندیم نصرت

21جنوری کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک بڑی ریلی نکالیں گے:ندیم نصرت
21جنوری کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک بڑی ریلی نکالیں گے:ندیم نصرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیوایم لندن کے رہنماندیم نصرت نے کہا ہے کہ ہم 21جنوری کو کراچی میں بڑی تعداد میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی نکالیں گے،الیکشن لڑنا ہمارا حق ہے۔

ترک فوج کی شامی شہرالباب پرفضائی ا ورزمینی بمباری ، داعش کے 18 جنگجو ہلاک ، 37 زخمی
تفصیلات کے مطابق لندن سے ٹیلیفونک پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم لندن کی جانب سے کراچی میں ریلی کے بعد مزار قائد پر جلسہ بھی کیا جائے گا، آج بھی پورے پاکستان میں ہمارے کارکنان موجود ہیں۔آئندہ الیکشن لڑنا ہمارا جمہوری حق ہے اورہم انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لیں گے۔

مزید :

برطانیہ -