سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو صوبے بھر میں تقرروتبادلوں سے روک دیا

سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو صوبے بھر میں تقرروتبادلوں سے روک دیا
سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو صوبے بھر میں تقرروتبادلوں سے روک دیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو صوبے بھر میں تقرروتبادلوں سے روک دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو صوبے بھر میں تقرروتبادلوں سے روک دیا ہے،صوبائی حکومت نے احکامات جاری کردیے ہیں،حکومتی احکامات کے مطابق آئی جی سندھ صوبے بھر میں تقرروتبادلے نہیں کرسکیں گے۔

کراچی پولیس کی سٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں تیز ،9ملزم گرفتار،کچرا چننے کے نام پر ڈکیتیاں کرنے والے30رکنی گروہ کا انکشاف

واضح رہے کہا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے رخصتی کے بعد دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالی ہیں،صوبے کے کئی اضلاع میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی پوسٹوں پر تقرریاں تاخیر کا شکار ہیں۔

مزید :

کراچی -