سیول:جنوبی کوریا کے صدر نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا،سماعت ملتوی

سیول:جنوبی کوریا کے صدر نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا،سماعت ملتوی
سیول:جنوبی کوریا کے صدر نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا،سماعت ملتوی

  

سیول(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی کے صدر کے عدالت میں پیش ہونے سے انکار پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے۔

’اکرم شیخ نے پاناما کیس سے الگ ہونے کا فیصلہ اس لئے کیا‘‘ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سن کر تحریک انصاف کے لئے چپ رہنا مشکل ہوجائے گا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدرنے آج عدالت کے روبروح جوابدہی کیلئے پیش ہونا تھا مگر انہوں نے پیشی پر حاضر ہونے سے انکارکر دیا ۔عدالت کے 9رکنی بینچ نے صدر کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کرتے ہوئے صدر کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -