پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ،2روپے20پیسے فی لیٹر مہنگی

پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ،2روپے20پیسے فی لیٹر مہنگی
پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ،2روپے20پیسے فی لیٹر مہنگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں سی این جی ڈیلرز نے سی این جی کی قیمتوں میں 2روپے 20پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا ہے۔

دوسراٹیسٹ ،سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 56رنز بنا لیے ،336رنز کا خسارہ باقی

تفصیلات کے مطابق سی این جی صارفین پر گیس بم بھی گرانے کیلئے تیار کر لیا گیا ہے۔سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سی این جی کی قیمت میں 2روپے 20پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور  پرکردیاگیا ہے۔

سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی قیمت 53روپے 20پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

مزید :

لاہور -