سعید آباد اور قصبہ کالونی میں رینجرز کا چھا پہ،2ٹارگٹ کلرز گرفتار

سعید آباد اور قصبہ کالونی میں رینجرز کا چھا پہ،2ٹارگٹ کلرز گرفتار
سعید آباد اور قصبہ کالونی میں رینجرز کا چھا پہ،2ٹارگٹ کلرز گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے سعید آباد اور قصبہ کالونی میں رینجرز کی جانب سے چھا پہ مارا گیا جس کے نتیجے میں 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی کو آگے کرکے حکومت جان بوجھ کر ایشو بنا رہی ہے، عمران خان کو نوٹس لینے کا مشورہ دیا ہے: شیخ رشید احمد

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دونوں ٹارگٹ کلرز کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔گرفتار ملزمان کراچی میں7افراد کے قتل میں مطلوب تھے جبکہ بھتہ خوری ،جلاو گھیراو اور ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔رینجرز نے مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید :

کراچی -