مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قیدخاتون روبینہ کی شہریت پاکستانی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی:وزرات داخلہ

مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قیدخاتون روبینہ کی شہریت پاکستانی ہونے کی تصدیق نہیں ...
مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قیدخاتون روبینہ کی شہریت پاکستانی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی:وزرات داخلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قیدخاتون روبینہ کی شہریت کے معاملے میں وزارت داخلہ نے دوسری مرتبہ نئی دہلی سے رابطہ کیا ہے،ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون کے پاکستانی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت خارجہ امور سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک

دنیا نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قیدخاتون روبینہ کی شہریت کے معاملے میں وزارت داخلہ نے دوسری مرتبہ نئی دہلی سے رابطہ کیا ہے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ روبینہ کی پاکستانی شہریت کی تصدیق نہیں ہوسکی،نئی دلی پاکستان ہائی کمیشن کے مہیاکردہ کوائف کی بنیادپرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -