ہسپتالوں میں ہلاکتوں کے ذمے دار وزیراعلیٰ پنجاب ،نام نہاد خادم اعلیٰ ناکام ہوچکے ہیں:چودھری پرویز الٰہی

ہسپتالوں میں ہلاکتوں کے ذمے دار وزیراعلیٰ پنجاب ،نام نہاد خادم اعلیٰ ناکام ...
ہسپتالوں میں ہلاکتوں کے ذمے دار وزیراعلیٰ پنجاب ،نام نہاد خادم اعلیٰ ناکام ہوچکے ہیں:چودھری پرویز الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماءچودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ہلاکتوں کے ذمے داربھی وزیراعلیٰ پنجاب ہیں،نام نہاد خادم اعلیٰ ناکام ہوچکے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماءچودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ غریبوں کیلیے میرے دورکی طبی سہولتیں ختم ہوچکی ہیں،پرانے ہسپتال کنٹرول میں نہیں اورنئے بنانےکا اعلان کررہے ہیں،سرکاری ہسپتالوں کانہایت براحال ہے۔

وزیر اعظم کی عوام دوست پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں: چودھری برجیس طاہر
انہوں نے کہا ہے کہ صحت،تعلیم،امن وامان سمیت ہرشعبے کی حالت ابترہے،ہسپتالوں میں ہلاکتوں کے ذمے داربھی وزیراعلیٰ پنجاب ہیں،نام نہاد خادم اعلیٰ ناکام ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کوادویات مل رہی ہیں نہ بیڈ،مریض ہسپتالوں کی راہداریوں میں زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔

مزید :

لاہور -