بڑی خوشخبری،ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کا غور شروع کر دیا

بڑی خوشخبری،ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کا غور شروع کر دیا
بڑی خوشخبری،ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کا غور شروع کر دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی خوشخبری آئی ہے ،پاکستان کے سٹیڈیم ایک بار پھر شہریوں کے نعروں سے گونجتے نظر آئیں گے کیونکہ ویسٹ انڈیز نے مارچ میں دورہ پاکستان کے حوالے سے غور شروع کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مارچ میں پاکستان آنے پر غور شروع کر دیاہے اور اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی پلان بھی ویسٹ انڈیز کو بھیجوا دیاہے ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 18اور 19کو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی جو کہ لاہور میں ہوں گے ۔

مزید :

کھیل -