موسم سرما میں Greeانورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوں میں کمی کاعلان

موسم سرما میں Greeانورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوں میں کمی کاعلان

  

لاہور(پ ر)Gree کے ایئر کنڈیشنرز پاکستا ن کے موسم سرما میں استعمال کے حوالے سے انتہائی موزوں ہیں اور ان ایئر کنڈیشنرز کی تیاری موسمی حالات اور تغیرات کو مد نظر رکھتے ہوئے عمل میں لائی گئی ہے ۔موسم سرما کے دوران Gree نے اپنے انورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کیا ہے ۔موسم سرما کے لئے اعلان کردہ اس خصوصی کمی کے مطابق 1.5ٹن کا اے سی اب 74900روپے کی بجائے 69900روپے،1ٹن ماڈل 56500روپے کی بجائے 49900روپے،2ٹن کا اے سی 98000روپے کی بجائے 87000روپے ،0.95ٹن کا Econo-Inverter ماڈل 49900روپے کی بجائے 46900روپے اور 1.25ٹن کا انورٹر اے سی 62900روپے کی بجائے 59900روپے میں دستیاب ہے ۔Greeانورٹر سیریز کے سب سے پریمیئم 1.5ٹن کے 147Gree Viola148 اے سی کی قیمت 84900روپے سے کم کرکے 78200روپے کردی گئی ہے ۔ Greeانورٹر سیریز کے اے سی اب انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں اور صارفین کیلئے Gree انورٹر اے سی کی خریداری کا یہ انتہائی نادر موقع ہے ۔ Gree انورٹر اے سی میں نصب 145Heating-Mode فیچر سے صارفین موسم سرما کے دوران اسے بطور ہیٹر بھی استعمال کرسکتے ہیں ،عام ہیٹر کے مقابلے میں یہ انتہائی زیادہ محفوظ اور بجلی کی بچت کیے اعتبار سے بے حد باکفایت بھی ہے ،صارفین اب ان ایئر کنڈیشنرز سے نہ صرف گرمیوں کو ٹھنڈا بنا سکتے ہیں بلکہ شدید سردی میں اسے بطور ہیٹر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

مزید :

کامرس -