نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیر کے مابین تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیر کے مابین تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

کیویز نے پہلے میچ میں 47 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔ تیسرے اور آخری میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی