پی ایچ ایف کانگرس کے اجلاس میں کے پی کے علاوہ تمام ممبران کو شرکت کی دعوت

پی ایچ ایف کانگرس کے اجلاس میں کے پی کے علاوہ تمام ممبران کو شرکت کی دعوت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف کانگرس کے کل 4جنوری کو ہونے والے اجلاس میں کے پی کے علاوہ تمام کانگرس ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔کے پی کے میں ہاکی کی دو متوازی ایسوسی ایشنز ہیں اور ان کے بارے میں ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے ۔
جس کی وجہ سے کے پی کے سے کانگرس ممبران کو نہیں بلایا گیا ۔