نیا سال :کرسٹیانو رونالڈو کی 15 ٹرافیوں کیساتھ تصویر جاری

نیا سال :کرسٹیانو رونالڈو کی 15 ٹرافیوں کیساتھ تصویر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پرتگال (نیٹ نیوز ) اپنے شاندار کھیل اور سٹائل سے پرستاروں کے دل جیتنے والے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کو بھی منفرد انداز میں خوش آمدید کہا، جیتی ہوئی پندرہ ٹرافیوں کے ساتھ تصویر جاری کی جو بے حد پسند کی گئی۔دلوں پر راج کرنے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سٹائل مار دیا۔ سال دو ہزار اٹھارہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے منفرد انداز اپنایا اوراپنی جیتی ہوئی پندرہ ٹرافیوں کے ساتھ تصویر جاری کی جو فٹبال حلقوں میں بے حد پسند کی گئی۔