عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں
 عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم ’’برہما سترا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے آیان مکھرجی کی فلم برہما سترا کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے نئے سال کا جشن منانے کے بعد دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے دونوں نے آیان مکھرجی کی فلم برہما سترا پر کام شروع کر دیا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور شامل ہیں ۔امیتابھ بچن فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔

مزید : کلچر