نازیبا ویڈ یو بنانے والی ادکارؤں کے خلاف کارروائی کی جائے،عروج علی

نازیبا ویڈ یو بنانے والی ادکارؤں کے خلاف کارروائی کی جائے،عروج علی
 نازیبا ویڈ یو بنانے والی ادکارؤں کے خلاف کارروائی کی جائے،عروج علی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل عروج کاظمی نے کہا ہے کہ فحاشی اور عر یانی کا سہار الینے والی ادکارا ئیں لعنت کے قابل ہیں میں نے ہمیشہ محنت سے کا میابی حاصل کی ہے ‘اپنی نازیبا ویڈیو بنا نے والی ادکاراؤں پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا کوئی شوق نہیں صرف عزت اور شہرت چاہتی ہوں‘مجھ کو تنقید کر کے اپنے آپ کو زندہ رکھنے کی کوششیں کر نے والی ادکارائیں ناکام ہوں گی ۔عروج کاظمی نے کہا میں نے ہمیشہ فحاشی اور عر یانی کی مخالفت کی ہے اور میرا مطالبہ ہے کہ اپنی نازیبا ویڈ یو بنا کر سوشل میڈیا پر لانے والی ادکارؤں کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان پر تاحیات پابندی لگائی جائے۔

مزید : کلچر