’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کیلئے کترینہ کی جگہ شردھا کپور کے نام پر غور

’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کیلئے کترینہ کی جگہ شردھا کپور کے نام پر غور
 ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کیلئے کترینہ کی جگہ شردھا کپور کے نام پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کے لئے کترینہ کیف کی جگہ شردھا کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘میں شاہد کپور اور کترینہ کیف کا ناموں کا حتمی فیصلہ کیا گیا تھا لیکن کترینہ کیف اپنے مصروف ترین شیڈول کے باعث فلم میں کام نہیں کر پا رہی جس کے باعث اب شاہد کپور کے ساتھ شردھا کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔
شردھا کپور ان دنوں سنہا نہاول کی زندگی پر بننے والی فلم پر کام کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -