حضرت علامہ عبدالرشید سیالویؒ کا سالانہ عرس 7 جنوری کو ہوگا

حضرت علامہ عبدالرشید سیالویؒ کا سالانہ عرس 7 جنوری کو ہوگا

لاہور(پ ر) حضرت علامہ پیر قاری حافظ عبدالرشید سیالوی القادریؒ کا سالانہ عرس مبارک 7 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر دارالعلوم جامع رزاقیہ چشتیہ یوسف نگر راوی کنارے زیر سرپرستی حضرت علامہ پیر عطاء المصطفیٰ مدنی ، زیر نگرانی صاحبزادہ بدرمحی الدین بدر ہوگا جس سے ملک بھر میں جید قراء، نعت خواں اور خطیب بیان کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4