لاری اڈہ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار

لاری اڈہ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر)لاری اڈہ کے علاقہ سے منشیات فروش اللہ رکھا گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے منشیات برآمد کرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے پولیس نینامی منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرتے ہوئے اس کے خلاف قانونی مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی