نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگار) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں 22سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا اور بعد ازاں پوسٹمارٹم سے انکار پراسے تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے رہائشی ابوبکر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ تھوڑی دیرکے بعد دم توڑ گیا ۔

مزید :

علاقائی -