ہوائی فائرنگ کے 3ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

ہوائی فائرنگ کے 3ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگار)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کر کے ہوائی فائرنگ کرنے والے 3ملزمان حمزہ ، یوسف اور ارشدکو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے 15 کال پر کارروائی کر تے ہوئے ۔ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے رائفل 2پستول اور گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -