پولیس نے ریکارڈ یافتہ2 بد نا م ز ما نہ منشیا ت فروشوں کو گرفتار کرلیا
لا ہور (کرائم رپورٹر) راوی روڈپولیس نے ریکارڈ یافتہ2 بد نا م ز ما نہ منشیا ت فروشوں کو گرفتار کر کے 2کلو اعلیٰ کو الٹی کی چر س برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوراوی روڈ نے کر یک ڈاؤ ن کر کے ریکارڈ یافتہ بد نا م زما نہ منشیا ت فر وش ثا قب لنگڑ ااور شبیر کو گرفتار کر کے اُن کے قبضہ سے2کلو اعلیٰ کو الٹی کی چر س برآمد کر لی۔ملزمان نے دوران تفتیش بتا یا کہ وہ پشا ور سے چر س لا کر لا ہور کے مختلف علا قو ں میں سپلا ئی کر تے ہیں۔