ایف آئی اے نے سمگلنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے سمگلنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے حکام نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھاپے مار کر سمگلنگ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔گر فتار ہونے والوں میں ساجد، افضال اور کا مران شامل ہیں۔ذرائع کے مطا بق سمگلنگ میں ملوث ملز ما ن کی گر فتا ر ی کیلئے کر یک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی