مسلمان 2030ء تک بھارت پر کنٹرول حاصل کرلینگے ، بی جے پی کے رکن اسمبلی کا دعوی

مسلمان 2030ء تک بھارت پر کنٹرول حاصل کرلینگے ، بی جے پی کے رکن اسمبلی کا دعوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آ ئی این پی) بھا رتی حکمران جما عت بی جے پی کے رکن قا نو ن ساز اسمبلی نے د عوی کیا ہے کہ مسلمان 2030 ء تک بھا رت پر کنٹرول حا صل کر لیں گے، اگر یہ صو رت حا ل بر قرار رہی تو کو ئی بھی مسلمان شخص بھا رت کا وزیر اعظم بننے میں کا میا ب ہو جا ئے گا اور اسے کو ئی بھی نہیں رو ک سکے گا۔ منگل کو بھا رتی میڈ یا کے مطا بق بھا رتیہ جنتا پا رٹی کے رکن قا نو ن سا ز اسمبلی بنوا ری لا ل سنگھال نے دعوی کیا کہ مسلمان جا ن بو جھ ہندو ؤں کے مقا بلے میں ز یا دہ بچے پیدا کررہے ہیں تا کہ آ با دی کے تنا سب سے ہندوؤ ں کو پیچھے چھو ڑا جا سکے۔
بی جے پی کا دعویٰ

مزید :

علاقائی -